Video by enjamul_hoque_100k
ZX ENJAMULメ 😘😘 · 326 words · 2 min read · EN
Below is the complete, readable transcript of Video by enjamul_hoque_100k by ZX ENJAMULメ 😘😘 on Instagram. Read the full text, copy any part you need, or generate a transcript for any video with our free tool.
آپ نے بھی عشق کیا نہیں عشق تو نہیں گیا اچھا شاہر صاحب شہر سุمیں کہ کرو گی محبت تو چہرے پہ اداسی چھائے گی جو چھائے گی اداسی تمہیں نین نہیں آئے گی جو نین نہیں آئے گی تو چہرے پہ اثر آئے گا جو چہرے پہ اثر آئے گا تو تُو نظرے چڑھائے گا
جو تُو نظرے چڑھائے گا تُو جانے کب تک ملنے نہ آئے گا تُو ملنے نہ آئے ایسی نوبت ہی کیوں آئے ہم چاہتے ہی نہیں کہ محبت ہو جائے اور کرو گی محبت تو کچھ یوں محبت ہوگی کبھی شک ہوگا مجھ پہ تو کبھی شکایت ہوگی ان سے واسطہ نہیں ان سے عداوت ہوگی
گر سے نفتت اپنوں سے بغاوت ہوگی میرے لئے تمہیں اپنا گھر بھی چھوٹنا ہوگا میرے ساتھ چلو تمہیں یہ شہر بھی چھوٹنا ہوگا ٹوٹ جائے گا جب گھر والوں سے رشتہ ماں کے ہاتھ کے نوالوں سے رشتہ انجان شہر میں یہ بکار بھی تر جائے گا بھوک لگے گی تو کیار بھی مر جائے گا
پھر مجھ پہ آئے گا تم کو پھیکانے کا اعزام پس جاؤں گا میں دنیا کے چکر میں جوانی بیٹ جائے گی تھانے کے چکر میں جوانی بیٹے تھانے کے چکر میں ایسی نوبت ہی توائے ہم چاہتے ہی نہیں کہ محبت تک ہو جائے پھر کرو گی محبت روز ملاقات ہوگی وقت ضائع ہوگا فضول کی بات ہوگی
شام کو تانے دیں گے کچھ لوگ در پہنچتے پہنچتے رات ہوگی در والے پچھیں گے تو کیا بولوگی کچھ بولو کی پیجا کاموش ہو جاؤگی دل کی باتوں کو سوچ کر رات بھر مسکراؤگی بڑی میری تصویر کو سینے سے لگاؤگی چرچری ہو جاؤگی جب دوست چڑھائیں گے ساحل کا نام لے کے تمہیں لوگ بلائیں گے
ایک دن تو ان باتوں سے تنگ آ جائے گی اور مجھے پتھر کی طرح توپ کرا جائے گی اوٹ گرائے ایسی نوبتی کو آئے ہم چاہتے ہی نہیں کہ محفت ہو جائے آئے آئے آئے آئے واہ واہ واہ
Transcribe another video
Paste any YouTube, Instagram or TikTok link to get a free transcript.