Video by bhaskarshahfilms
Bhaskar Shah · 96 words · 1 min read · EN
Below is the complete, readable transcript of Video by bhaskarshahfilms by Bhaskar Shah on Instagram. Read the full text, copy any part you need, or generate a transcript for any video with our free tool.
00:00
کبھی لفظ بھول جاؤں کبھی بات بھول جاؤں تجھے اس قدر چاہوں کہ عشق کی عوقات بھول جاؤں خدا سے مانگوں تو اتنا مانگوں تجھے کہ سجدے میں جھکوں اور اپنی ذات بھول جاؤں لکھنے پہ آؤں تو تجھ پہ پوری کتاب لکھ دوں میں کوئی نام لے تیرا تو لہجہ اپنا لکھ دوں میں
00:25
تیری آنکھوں کے آئینے میں یوں عکس دیکھوں اپنا کہ میں کون ہوں کہاں ہوں ہر بات بھول جاؤں میں کبھی لفظ بھول جاؤں میں کبھی بات بھول جاؤں میں تیری آواز میں نام سن اپنا ہر آواز بھول جاؤں میں
Transcribe another video
Paste any YouTube, Instagram or TikTok link to get a free transcript.
Free · No sign-up · Unlimited