Video by muftishamail
Mufti Shamail Nadwi · 536 words · 3 min read · EN
Below is the complete, readable transcript of Video by muftishamail by Mufti Shamail Nadwi on Instagram. Read the full text, copy any part you need, or generate a transcript for any video with our free tool.
اگلے تین منٹس کے اندر ہم یہ جانیں گے کہ اس کائنات کو چلانے والا خدا ایک ہی کیوں ہے قرآن کریم میں اللہ رب العالمین فرماتے ہیں اگر اس زمین و آسمان میں اس کائنات میں ایک سے زائد خدا ہوتے تو یہ کائنات تباہ ہو جاتی اور ختم ہو جاتی اس چیز کو سمجھنا کوئی مشکل نہیں ہے
بلکہ اس چیز کو ہم بہت سمپل سی مثال کے ذریعے سمجھ سکتے ہیں امیجن کریں کہ ایک کار ہے اور اس کار کے چلانے والے دو ڈرائیورز ہیں اور دونوں کے پاس independent will ہے اور دونوں کے پاس complete control ہے اس چیرنگ پر کیا یہ کار precisely اچھے انداز میں چلتے رہ بائی گی
ہرگز نہیں نتیجہ یہ نکلے گا کہ یہ کار crash کر جائے گی کیونکہ جب دو ایسے drivers ہیں جن کے پاس independent wills ہیں تو ایک چاہے گا کہ ہم right لیں اور دوسرا چاہے گا کہ ہم left لیں اور نتیجہ یہ نکلے گا کہ یہ کار crash کر جائے گی اور تباہ ہو جائے گی
اب اس چیز کو آپ پوری کائنات اور universe پر apply کریں اگر اس یونیورس میں ایک سے زائد خدا ہوتے مثال کے طور پر اگر دو خدا ہوتے اور دونوں all powerful ہیں اور دونوں کے پاس independent will ہے تو نتیجہ کیا نکلتا نتیجہ یہ نکلتا کہ ایک خدا کچھ اور کرنا چاہتا
اور دوسرا خدا کچھ اور کرنا چاہتا اور یہ یونیورس تباہ ہو جاتی کائنات تباہ ہو جاتی اور ختم ہو جاتی لیکن کیا یہ کائنات ختم ہو گئی ہرگز نہیں ہم یہ دیکھتے ہیں کہ یہ کائنات precise calculation کے ساتھ چل رہی ہے چاہے ہمارا سولر سسٹم ہو
یہ سب ہم اچھے طریقے سے جانتے ہیں اور اس یونیورس کی فائن ٹیوننگ کو ہم اچھے طریقے سے جانتے ہیں جو کہ یہ بتاتی ہے کہ یہ ایک پریسائز آرڈر کے تحت یہ کائنات چل رہی ہے اور اس کا پریسائزلی چلنا
Transcribe another video
Paste any YouTube, Instagram or TikTok link to get a free transcript.