Video by theuncutayush
theuncutayush · 153 words · 1 min read · EN
Below is the complete, readable transcript of Video by theuncutayush by theuncutayush on Instagram. Read the full text, copy any part you need, or generate a transcript for any video with our free tool.
ایک بڑی اچھی لائن ہے جب تم اپنے پتا کی کمائی ہوئی دولت اور نام کو سمال رہے ہوگے تب میں اپنے پتا کے چھوڑے ہوئے بوجھ ذمہ داریا اور ان کی لڑی ہوئی جنگ کو سمال رہوں گا تمہیں وراثت میں تیزوریاں ملی اور مجھے امتحا تم آرام میں پلوگے اور میں سنگھرش میں
اور یہی ہمارے بیچ فرق پیدا کرے گا کیونکہ آرام اکثر انسان کو نرم بنا دیتا ہے لیکن ہر لڑی ہوئی جنگ اور بوجھ انسان کو صرف جکم نہیں دیتی وہ اسے پورے طریقے سے بدل دیتی ہے اس لیے جب تک امن کا وقت رہے گا تم راجہ لگو گے لیکن جس دن حالات بدلیں گے اور زندگی جنگ کا اعلان کرے گی
I will be the king in times of war کیونکہ کچھ لوگوں کو وراثت میں صرف دولت نہیں ملتی انہیں اپنے پتا کے ادھور جنگوں کو پورا کرنے کا حوصلہ اور کلیجہ ملتا ہے
Transcribe another video
Paste any YouTube, Instagram or TikTok link to get a free transcript.