Video by shamshad.voice
Muhammad.Shamshad · 143 words · 1 min read · EN
Below is the complete, readable transcript of Video by shamshad.voice by Muhammad.Shamshad on Instagram. Read the full text, copy any part you need, or generate a transcript for any video with our free tool.
کوئی پتھر دل ہوگا جو نماز کی ویڈیو کو اوپر کرے گا ظالموں نماز سے نفرت کرنے والے ویڈیو کو اوپر کر دیں اور جو نماز سے محبت کرتا ہے ٹھے رہے میری بات سنے دوستو دیکھو ان مولوی صاحب کا پورا خینت جل گیا برباد ہو گیا پورا بیکار ہو گیا لیکن یہ مولوی صاحب نماز نہیں چھوڑ رہے
آج لوگ کیا کہتے ہیں کہ میرا گھر برباد ہو گیا نماز نے ایسا کر دیا میں نماز جتنی پڑھتا ہوں میرے گھر میں برکت نہیں برباد ہو گیا لیکن میرے دوستو یقین مانو جو نماز پڑھتا ہے نا جس کی اللہ سے سچی نیت ہوتی ہے اس کو اللہ کبھی برباد نہیں کرتا آزمائیس آتی ہے
لیکن اس آزمائیس کو اللہ ختم کرتا ہے لے کر اللہ کا نام کر دو ویڈیو سیر اور دکھا دو ہماری نماز سب سے اچھی ہے
Transcribe another video
Paste any YouTube, Instagram or TikTok link to get a free transcript.