Video by beingshekhawat
GiriRaj Shekhawat · 362 words · 2 min read · EN
Below is the complete, readable transcript of Video by beingshekhawat by GiriRaj Shekhawat on Instagram. Read the full text, copy any part you need, or generate a transcript for any video with our free tool.
شاید کتاب اس لئے دفنا دی گئی کیونکہ ان سب کو جھوٹا ثابت کر دیتی ہے جو تم سے کہتے ہیں تم بس محنت کرو باقی سب ہو جائے گا دوہزار آٹھ میں کتاب آئی تھی اور اسی سال سے موٹیویشنل انڈسٹری نے اس کا نام لینا بند کر دیا ہے کیونکہ اگر تم نے اسے پڑھ لیا تو تم ان کے کورسز نہیں خرید ہوگی
ان کے سکسس فارمولاس پر تمہیں ہسی آئے گی اور وہ یہ افورڈ نہیں کر سکتے تم نے تبھی سوچا بل گیٹس اسی جنریشن میں کیوں پیدا ہوا جب کمپیٹرز آئے تھے the beatles نے مشہور ہونے سے پہلے ہمبرگ میں ہزاروں گھنٹے پر فارم کیا تھا اور دنیا کے سب سے سکسسفل آئیس ہاکی پلیئرز ان میں سے زیادہ در جنوری فروری مارچ میں پیدا ہوا ہیں
یہ تفاق ہے کیا اس کتاب کو اثر کہتا ہے نہیں یہ لکھ نہیں یہ ٹائمنگ ایکسز اور ہیڈن ایڈوانٹیج ہے جو لوگ تمہیں جس گرائنڈ بول رہے ہیں وہ تمہیں وہ ایڈوانٹیزز کبھی نہیں گرائیں گے جو کامیاب ہونے سے پہلے ان کے پاس تھے کیونکہ ان کا پورا برینڈ تمہارے سیلف ڈاؤٹ پر ٹکا ہے
اب یہاں ایک اونس اپینین یہ کتاب تمہیں وکٹم نہیں بناتی یہ تمہیں اویر کرتی ہے دونوں میں فرق ہے وکٹم کہتا ہے میری قسمت تھراب ہے اویر آدمی کہتا ہے مجھے سارا کھیل نظر آ رہا ہے اب میں اسے دیکھ سکتا ہوں اور جو کھیل نظر آتا ہے وہ کھیلا جا سکتا ہے
پر اگر تم اس کتاب کو پڑھ کر سب یہی سوچو کہ دنیا انفیر ہے اور تم بیچائر ہے تو یہ کتاب تمہیں وہ سج دکھا دے گی جو تم جھیل نہیں پاؤ گے اور تم بحی بن جاؤ گے جو تم بننے سے سب سے زیادہ ڈرتے ہو ایک بہانے بنانے والا آدمی جس کے پاس ریزنز تو ہیں
ریزلٹ نہیں تو اگر کنسٹ سمجھنا ہے تو کمنٹ کرو کنسٹ ایک ویڈیو تین منٹ کوئی فلس نہیں ہے پورا کنسٹ تسلی سے سمجھیں گے وہ کا نام بتا ہے تو لکھ دو جاننا چاہتے ہو کتاب میں خود میسج کروں کیونکہ جو خیل تمہارے ساتھ خیلہ جا رہا ہے اسے سمجھنے والا خیلہ نہیں رہتا
Transcribe another video
Paste any YouTube, Instagram or TikTok link to get a free transcript.